05/Oct/2018
News Viewed 3232 times
جرمنی میں ایک ہزار مساجد کے دروازے ہر کسی کے لیے کھول دیے گئے ۔
جرمنی میں تین ا کتوبر بدھ والے دن ایک ہزار مساجد کے دروازے تما م مسلمانوں کے لیے کھول دیے گئے ۔جرمنی میں یہ تہوار >١٩٩ سے لے کر اب تک ہر سال منایا جاتا ہے ۔جب جرمنی میں یوم اتحاد کی چھٹی ہوتی ہے یہ تہوار اس روز منا یا جا تا ہے اس تہوار کا مقصد کا مسلمان اور جرمنی کی عوام کے درمیان بھا ئی چارہ اور ربط قائم کرنا ہے ۔جرمنی میں مسلمان کے مرکزی کونسل کے مطابق ایک لاکھ افراد مختلف مساجد میں آئے اوراپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔
اس خبر کو بھی پڑ ھیں : وزیر ا عظم عمران خان نے کانسل آف بزنس ایڈوائزر تشکیل دے دی
کچھ دن پہلے جرمن چانسلر انجیلا مر کل نے عمران خان کو ٹیلی فون کر کے انھیں وزیر ا عظم بنے کی مبارک باد دی ۔ چانسلر انجیلا مر کل نے کہا جر منی پا کستان کے ساتھ تعلقات کا خواہش مند بھی ہے یاد رہے کے پاکستان اور جرمنی کے درمیان پاکستان کے سب سے زیادہ کاروبار بھی ہے ۔