10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پیغمبر اسلام ﷺکی شا ن میں گستا خی آزادی اظہار نہیں ،یورپی عدالت


انٹر نیشنل

26/Oct/2018

News Viewed 2273 times

پیغمبر اسلام ﷺکی شا ن میں گستا خی آزادی اظہار نہیں ،یورپی عدالت

یو رپی یو نین کی عد الت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبر اسلام ﷺکی شا ن میں گستا خی آزادی اظہار نہیں کیو نکہ اس سے مزہبی ہم آنگی اور امن خطرے میں پڑ سکتے ہیں ،یو رپی عدالت نے قرار دیا کہ سزا سے خا تون کے حقوق کی کو ئی خلا ف ورزی نہیں ہوئی ۔ ور پی یو نین کی عدالت برائے انسا نی حقو ق (ای ایچ سی آر) نے حضور نبی کر یم ﷺ کے لیے تو ہین آمیز کلمات کہنے والی آسڑ یا کی (ای ایس) نا می خا تو ن کے خلاف سزا کے فیصلے میں کہا ہے ،کہ پیغمبر اسلامﷺ کی شا ن میں گستا خی کو آزادی اظہا ر قر ار نہیں دیا جا سکتا،یہ گستا خی تعصب میں اضافے کی وجہ بنا سکتی ہے جس کے با عث بین المز اہب امن بھی خطرے میں پڑ سکتا ہے ،یو رپی عدالت نے فیصلہ دیا کہ یو رپی یو نین کے چا ر ٹر برائے انسا نی حقوق کی شق نمبر 10 کے تحت اس خا تون کے انسا نی حقوق کی کوئی خلاف ورزی نہیں ہوئی ۔

مزید پڑ ھیں:جرمنی میں ایک ہزار مساجد کے دروازے ہر کسی کے لیے کھول دیے گئے



عدالت نے خا تون کو سزا دیتے وقت ان کے حق آزادی اور دوسروں کے مزہبی جزبات کے تحفظ کہ حق میں بڑی احتیاط سے توازن بر قرار رکھا ہے جب کہ فیصلہ مزہبی امن وامان برقرار رکھنے کامقصد بھی جا ئز طور پرپوراکرتاہے۔

متعلقہ خبریں