10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ناول مسٹر چپس کو ہمیشہ کیلئے خدا حافظ


تعلیمی

14/Mar/2019

News Viewed 2449 times

ناول مسٹر چپس کو ہمیشہ کیلئے خدا حافظ

انٹر میڈیٹ طالبہ وطالبات کے لئے اچھی خبر، انٹر میڈیٹ انگریذی نصاب میں سے مشہور ناول گڈ بائے مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لئے گڈ بائے کہنے کا وقت آگیا۔گڈ بائے مسٹر چپس کے مصنف کا نام جیمز ہلٹن ہے جو پچاس صفحات پر مشتمل ہے۔ زرائع کے مطابق اس ناول کو1963 میں تعلیمی نصاب میں شامل کیا گیا تھااورپچھلے 55 پچپن سالوں سے جیمز ہلٹن کا لکھا گیا یہ ناول پنجاب بورڈ میں پڑھایا جا رہا تھا جو انٹر میڈیٹ کے انگریزی پرچے میں شامل بیس نمبر زکا حامل ہے۔

مزید بھی پڑھیں: نئی حکومت کا یونیور سٹی کی طالبات کیلئے بڑا فیصلہ


انٹر میڈیٹ کے نصاب میں سے اس ناول کو ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کی ورکنگ جاری ہے۔زرائع کے مطابق اس ناول کو ختم کر کے ڈاکٹر عبدالرؤوف کے مظامین جو سیرت النبی ﷺ کے بارے میں لکھے ہیں اُن مظا مین کو پڑھایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں