10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ


پاکستان

14/Dec/2018

News Viewed 1644 times

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں موسم آج شدید سرد اورخشک رہے گا اورآئندہ دوسے تین روز کے دوران پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں بعض مقامات پرشدید دھند کا امکان ہے۔

مزید بھی پڑھیں: کراچی میں ٹھنڈ بڑھنے لگی


پنجاب کے کئی مقامات پردھند کی وجہ سے حد نگاہ کم ہوکر 4 کلومیٹر رہ گئی, شہر قائد کا بھی درجہ حرارت مذید گرگیا، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جب کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 11 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا, 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد جبکہ باقی علاقوں میں سرد اور خشک رہا, دوسری جانب گزشتہ روزسب سے کم درجہ حرارت کالام میں منفی 11، قلات، گوپس میں منفی6 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔

متعلقہ خبریں