10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

قدیم ترین ستارہ دریافت


ٹیکنالوجی

07/Nov/2018

News Viewed 2684 times

قدیم ترین ستارہ دریافت

ہماری کائنات لامحدودحیرت انگیزیوں سے بھری ہوئی ہے اور ماہرین کے مطابق دریافت ہونے وایہ قدیم ستارا بگ بینگ کے عمل کے بعد کائنات کی پیدائش کے وجود میںآیا تھااور یہ ستارا 13ارب سال پرانا ہے لیکن ہماری ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود ہے اوریہ پہلوسب سے حیرت انگیز ہے۔

مزید پڑھیں:آنکھوں کے زحم بھر نے کیلئے زند ہ خلیا ت پر مشتمل لینس تیار


فلکیات دانوں نے اسے J18082002-5104378 B2MASS کاپیچیدانام دیا ہے اورشایدیہ اب تک کے مطابق کائنات کا سب سے پراناستارا بھی ہو سکتا ہے،یہ ستاراکہکشاں کے کنارے پر موجود ہے اور یہ ستارا بہت کم مادے سے بنا ہے لیکن اس میں دہاتوں کی مقدار چندگرام ہی ہو گی۔

متعلقہ خبریں