19/Mar/2019
News Viewed 1485 times
سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے لاہور کے شہری کے گھر گورنر پنجاب چودھری سرور کی آمد۔ زرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے سانحہ نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین سے ملاقات کے ساتھ ساتھ تعذیت کی اور کہا کہ ہم شہید ہونے والے پاکستانیوں کے خاندان والوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حکومتِ پاکستان تمام شہید ہونے والے پاکستانیوں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔
مزید بھی پڑھیں: پاکستان کی طرف سے حملہ آورکو روکنے والے کیلئے بڑا انعام
گونر پنجاب چودھری سرور نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ خدا ان شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ دے اور شہداکے خاندان کو صبر کرنے کی ہمت دے۔