10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کیلئے بڑا فیصلہ۔


پاکستان

28/Feb/2019

News Viewed 1621 times

پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کیلئے بڑا فیصلہ۔

پاکستان کی طرف سے بھارتی پائلٹ کیلئے بڑا فیصلہ۔

پاکستان نے کچھ دنوں سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا تھا اور اُنن میں سے ایک پائلٹ کو گرفتار کر لیا تھا۔ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاک آرمی کی اُسی وقت کارروائی کے نتیجے میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ نے اپنی ویڈیو بیان میں اپنا نام ونگ کمانڈر ابھے نندن اور سروس نمبر 27981 بتایا۔ بھارت کی بزدلی اور دراندازی کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان نے کل گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کر دیا جائے گا۔

انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن ہماری مزاکرات اور امن کی کوششوں کو بھارت ناکامی نہ سمجھے۔
مزید پڑھیں:
 
Imran Khan Announced to Release The Indian Pilot

متعلقہ خبریں