10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیر مین آج تہاڑ جیل منتقل


انٹر نیشنل

10/Apr/2019

News Viewed 1833 times

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیر مین آج تہاڑ جیل منتقل

کشمیر میں بھارت کے خلاف آواز اٹھانے والے رہنماؤں کوایک بار پھر ہراساں کیا جا رہا ہے کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیر مین یاسین ملک کو جموں کشمیر سے دہلی تہاڑ جیل میں منتقل کر دیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چئیر مین کو جموں کشمیر سے دہلی کی تہاڑ جیل صرف اس لیے لایا گیا تا کہ این آئی اے کی عدالت میں ان سے جھوٹے فنڈنگ کیس میں پوچھ گچھ کی جائے گی اور پھر انہیں واپس جموں کشمیر میں منتقل کر دیا جائے گا انکو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچیا جائے گا۔
مزید جانیں:پرمیش ورما کی نئی فلم مئی میں رلیزہوگی
لبریشن فرنٹ کے چئیر مین یاسین ملک کو این آئی اے نے گزشتہ ماہ گرفتار کیا تھا مگر آج ان سے
جھوٹے فنڈگ کیس میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔اس کے بعد میرواعظ عمر فاروق سے بھی اس کیس کے متعلق بات چیت کی ججائے گی ۔این آئی اے گزشتہ دو دنوں سے میر واعظ عمر فاروق سے گھنٹوں تک سوالات پوچھے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں