10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سرکاری یونیورسٹیز مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں ۔ چیئرمین ایچ ای سی کے مطابق بھی مالی بحران سے گزر رہی ہیں ۔


تعلیمی

07/Jun/2023

News Viewed 501 times

سرکاری یونیورسٹیز مالی مشکلات کا شکار ہوگئیں ۔ چیئرمین ایچ ای سی کے مطابق بھی مالی بحران سے گزر رہی ہیں ۔

اسلام آباد میں سرکاری یونیورسٹیوں کو بھی مالی مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔ چیئرمین ایچ ایس سی مختار احمد کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں کو بجٹ میں اپنا حصہ شامل کرنا چاہیے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ کو 6 سال سے نہیں بڑھایا گیا ہے۔



وہ زیر وزیراعلیٰ کو خط لکھ چکے ہیں کہ یونیورسٹیوں نے 30 سے 40 نئی یونیورسٹیوں کی تشکیل دی ہے، لیکن بجٹ وہی ہے۔ 6 سال میں یونیورسٹی کے ملازمین کی تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔



ایچ ایس سی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ صوبائی سطح پر ایچ ایس سی کی تشکیل کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ یہ مالی بوجھ بڑھا دے گی

متعلقہ خبریں