13/Dec/2018
News Viewed 2358 times
کپل شرما کی شادی سیزن پورے عروج پرہے ، پہل رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون دپیکا پڈوکون پھر پریانکا چوپڑا پیا دیس سدھاریں کپل شرما بھی اپنی دیرینہ گینی چھاتراتھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے ,بھارتی ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار کپل شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
آگے بھی پڑھیں: سارہ علی خان برقع پہن کر فلم دیکھنے چلی گئی
تصویرمیں کپل اورگینی کی جوڑیبہت خوبصورت لگ رہی ہے تصویرں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اورنئی شادی شدہ جوڑے کے لئے ان کے چاہنے والوں کی طرف سے مبارکباد کے پیغامات کے ساتھ دونوں کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کااظہار