10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سلیم ملک نے ماضی میں 2لاکھ ڈالر کی پیشکش کی تھی


سیاسی

12/Oct/2018

News Viewed 1996 times

سلیم ملک نے ماضی میں 2لاکھ ڈالر کی پیشکش کی تھی

شین وارن نے بھارتی ٹی وی اخبار سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ یہ کتاب میری زندگی سے متعلق ہے اس میں کرکٹ کے کئی واقعات کا بھی ذکر ہے اس میں رشوت کے بھی بہت سے واقعات موجود ہے جس میں سے ایک یہ ہے کہ سیلم ملک نے مجھے 2لاکھ ڈالر کی پیشکش کی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں:بلال آصف نے اپنی عمدہ بولنگ کا سہرا مشتاق احمد کو دیں دیا


مزید بتایا کے مجھے کہا گیا کہ اگر میں آف اسٹمپ کی جانب وائیڈ بولنگ کروں اور میچ ڈرا ہو جا ئے تو میں تمہیں 2لاکھ ڈالر دو گا جو میں نے لینے سے انکار کر دیا اس کے علاوہ شین وارن نے اپنی کتاب سری لنکا میں مارک واکے ایک دوست کی جانب سے رشوت کی بھی پیشکش کی بھی ذکر ہے ۔

متعلقہ خبریں