10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاک ایران تعلقات بڑھنے لگے


انٹر نیشنل

24/Apr/2019

News Viewed 1768 times

پاک ایران تعلقات بڑھنے لگے

وزیر اعظم عمران خان نے ایران دورہ میں پاکستان اور ایران کے تعلقات کو مزید وسیع کر دیا ہے پاک ایران گیس پائپ لائن کا آغاذ کر دیا گیا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان ایران میں دورہ پر گئے ہیں جس کے دوران انہوں نے ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کی اور پاک ایران تعلقات وسیع کرنے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے پاکستان اور ایران کے درمیان گیس پائپ لائن کا آغاذ کر دیا ہے اس سے پہلے ایران اپنی گیس لائن پاکستان کی سرحد تک لا چکا ہے اب صرف پاکستان میں پائپ لائن بچھائی جائے گی۔
مزید جانیں:صدر ڈونلڈ ٹرمپ تنقید کا نشانہ بن گئے
ایران نے پاکستان کے ساتھ مزید تعلقات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایران کے صدر حسن روحانی نے پاکستان کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا علان کیا ہے۔اس کے برعکس کچھ طاقتیں پاکستان کو ان حالات میں دیکھ نہیں سکتی اور یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی ترقی سے بہت دور ہیں مگر پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان جس طرح پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات محنت کر رہے ہیں یہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ ملک بنائیں گے ۔

متعلقہ خبریں