25/Oct/2018
News Viewed 2780 times
منشا پا شا نے شو بز انڈسڑی کی خوا تین پر تنقید کر تے ہوئے ا نھیں اچھا بو لنے کا مشورہ دے ڈالاہے ،منشا پا شا نے اپنے ٹو ئٹر پر کوک اسٹو ڈ یو11میں پیش کیے گئے گا نے ،کو کو کو رینا، اظہا ر خیا ل کیا ،جس کی گو کا ری مو منہ مستحسن اور اداکار احد رضا میر نے کی ہے۔
مزید پڑ ھیں۔ شرمین عبیدچنائے نے دی ایلیسن اگلوبل لیڈر شپ کا ایوارڈ جیت لیا
اداکارہ منشا پا شا نے لکھا ہے کہ وہ امید کر تی ہیں کہ کوک اسٹو ڈیو کے آئندہ سیزن میں شہرت یا خو بصورتی کے بجا ئے نئے اور اچھے گلو کا روں کو فن کا جو ہر دکھا نے کا مو قع فرا ہم کیا جا ئے گا۔منشا پا شا کا مزید کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کوک اسٹو ڈیو سیزن1 کے پر وڈیو سررو حیا ت واپس آجا ئیں۔