10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جرمنی نے سعودی عرب کو اصلحہ دینے سے انکار کر دیا


انٹر نیشنل

29/Mar/2019

News Viewed 1668 times

جرمنی نے سعودی عرب کو اصلحہ دینے سے انکار کر دیا

جرمن حکومت کے اعلان پر سعودی عرب کو جرمن اصلحہ کے لیے ابھی اور چھ ماہ تک انتظار کرنا پڑے گا جرمن حکومت نے چھ ماہ قبل سے سعودی حکومت کو اصلحہ فراہم کرنے سے گریز کیا ہوا ہے۔
جرمن حکومت کے مطابق سعودی عرب سے اصلحہ برآمد کرنے کسی بھی درخواست کو قبول نہیں کیا جائے گا۔جرمنی کے دارلحکومت برلن کے ترجمان اسٹیفان زائبرٹ نے سعودی عرب کو جرمن اصلحہ کے لیے چھ ماہ اور انتظار کرنے کا حکم سنا دیا۔

مزید جانیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید جانیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ جاننے کے لیے یہاں کلک کریں    
جرمن چانسلر انگیلا میر کل نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد سعودی عرب کو چھ ماہ تک اصلحہ نہ فراہم کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔صحافی جمال خاشقجی 2اکتوبر 2018کو ترکی میں قتل ہوئے تھے ۔
برلن ترجمان اسٹیفان زائبرٹ نے سعودی عرب کو مزید چھ ماہ اصلحہ کی فراہمی روک دی جو کہ 30ستمبر 2019تک رائج رہے گی۔سعودی عرب مزید چھ ماہ تک جرمن اصلحہ نہیں خرید سکتا۔

متعلقہ خبریں