28/Mar/2019
News Viewed 1545 times
حکومت پاکستان کی طرف سے دی جانے والی فری پریکٹیکل کی کتابیں اب اردو بزار سمیت بڑے بزاروں میں سرعام فروحت کی جارہے ہیں۔
ان کتابوں کو سرکاری سکولوں کے اساتذہ حل کرکے فروحت کررہے ہیں جو کہ پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کی جانب سے فری مہیا کی گئی جو اس وقت مارکیٹ میں 400سے2000 روپے تک بیچی جارہی ہیں۔
آگے پڑھیں:31مارچ طالب علموں کے لئے فیصلے کا دن
اس بات کا بھی شک ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ کتابیں کھلے آم مارکٹوں تک مہیا کی جا رہی ہیں۔سرکاری سکولوں کہ سائنس اساتذہ غریب‘مسکین بچوں کا حق ان تک نہیں پہنچا رہے بلکہ اس بات کا بھی شبہ ہے کہ وئیر ہاؤس سے بھی کتابیں چوری کی جارہی ہیں۔حکومت پاکستان کو چاہئیے کہ وہ اس معاملے پر سختی سے کاروائی کی جائے۔