10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے


پاکستان

14/Dec/2018

News Viewed 1448 times

خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبرپختونخواہ کے شہر پشاور، دیر لوئراوربونیر سمیت مخلتف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے, زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

آگے بھی پڑھیں: امریکی ریا ست الاسکا میں 7اعشا ریہ صفر کا زلزلہ


زلزلہ پیما مرکزکے مطابق ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا تھا, گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہرنکل خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

متعلقہ خبریں