17/Dec/2018
News Viewed 1779 times
پاکستان کی جانب سے شر وع ہو نے والے طالبان سے مذاکرات کا امر یکا کی جا نب سے خیر مقدم ،طا لبان نے بھی امر یکی حکام کے ساتھ اس مذاکرارت میں شر کت کی
آگے بھی پڑھیں:15دہشتگردوں کو سزائے موت
ہائی پیس کونسل کے ڈپٹی چیف اسداللہ زیری کا کہنا ہے کہ طالبان کے قطر آفس کے نمائندے امن مذاکرات میں شرکت کریں گے اور امریکی نمائندوں سے بات چیت کریں گے, دوسری جانب افغانستان میں ترجمان امریکی سفارتخانے کا امریکی ریڈیو سروس وائس آف امریکا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا، پاکستانی حکومت کی طرف سے تعاون بڑھانے بڑھا نے کی کو شش