02/Jan/2019
News Viewed 1908 times
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی نجی ہسپتال میں کامیاب انجیو گرافی کر دی گئی ہے اور اس دوران ایک سٹنٹ ڈال دیا گیا ہے, مولانا طارق جمیل کو سینے میں تکلیف کے بعد ہسپتال لایا گیا تھا۔ وہ اس وقت لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں.
مزید بھی پڑھیں: مولانا طارق جمیل اسپتال منتقل
ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت بہتر ہے، انجیو گرافی کی رپورٹ آنے کے بعد مزید علاج معالجے کا فیصلہ کیا جائے گا۔