06/Mar/2019
News Viewed 1735 times
سابق جج جسٹس مرکنڈے کا ٹجو کا کہنا ہے کہ بھارت کے ایسے حالات اور یہ سب حرکتیں الیکشن کی وجہ ہیں۔جسٹس مرکنڈے کا ٹجوکے مطابق بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے سارے بیانات صرف اور صرف الیکشن جیتنے کے ہتھکنڈے ہیں اور کچھ نہیں۔زرائع کے مطابق بھارتی میڈیا اس وقت بہت پریشر میں ہے اور بھارتی میڈیا سے کئی لوگوں کو اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھونا پڑگیا ۔بھارتی میڈیا کو اب آزاد رپورٹنگ کارنی چاہیے مگر اس کے باوجود بھارتی میڈیا اب بھی چمچہ گیری کر رہا ہے۔زرائع کے مطابق جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا نریندر مودی کے بنیانات الیکشن ہتھکنڈے ہیں، جس پروفیسر کو پاکستان کی ہمدردی پر مارا گیا اس کے پاس سے کوئی ڈنڈا نہیں موصول نہیں ہوا تھا جب میرے پاس آیا ڈنڈا رکھا ہوا ،دونوں ممالک ایٹمی قوت ہیں اور اگر جنگ ہوئی تو دونوں ممالک میں لاکھوں لوگ ماریں جائیں گے۔
مزید بھی پڑھیں: سرجیکل اسٹرائیک درختوں کو اکھاڑنے کی لئے کی گئی تھی؟
زرائع کے مطابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو پورے پاکستان نے سنا، جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہا میں عمران خان کی تقریر پر ان کی تعریف کرتا ہوں۔عمران خان نے جو امن کا راستہ دکھایا وہی صیح راستہ ہے، عمران خان صرف ایک کھلاڑی ہی نہیں بلکہ سکالر بھی ہیں۔