10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی،12طلباء زخمی


پاکستان

18/Dec/2018

News Viewed 1597 times

نارووال میں دھند کے باعث مسافر ٹرین سکول وین سے ٹکرا گئی، افسوسناک حادثے میں 12 سے زائد طلبا و طالبات شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ


سکول وین میں سوار 30 سے زائد بچے اپنے سکولوں میں جا رہے تھے کہ وین ڈرائیور جب پیجووالی ریلوے لیول کراسنگ پر پہنچا تو دھند اس قدر شدید تھی کہ سکول وین کے ڈرائیور کو ٹرین آنے کا علم ہی نہ ہوا اور ٹرین سکول وین سے ٹکراگئی, حادثہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122، اہل علاقہ اور انتظامیہ کے لوگوں نے پہنچ کر امدادی سرگرمیاں شروع کیں، زخمی طالبعلموں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں