18/Mar/2019
News Viewed 1392 times
عمران خان نے پی ایس ایل جیتنے والی ٹیم گلیڈی ایٹرز اور اس ٹیم کی انتظامیہ کو کامیابی کی مبارکباد بھی دی اور جیتنے والی ٹیم کے ممبر مینٹورسرویوین رچرڈ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میرے دوست مینٹورسرویوین رچرڈکو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کا فائنل نیشنل اسٹیدیم کراچی میں کھیلا اور آٹھ وکٹوں سے پشارو زلمی کو شکست دے کر جیت کا تمخہ اپنے نام کر لیا۔
اب زرا یہ بھی پڑ ھیں: اگلا پی ایس ایل مکمل طور پر پاکستان میں کھیلا جائے گا
فائنل سمیت پی ایس ایل 4 کے تمام میچز جس میں سے26 متحدہ عمارات میں جبکہ 8میچز پاکستان میں کھیلے گئے اور وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئندہ پی ایس ایل 5 کا پورا ایڈیشن انشاء اللہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔
Congratulations to PCB, all the organisers & security forces for holding a successful PSL extravaganza in Pakistan. Congratulations to Quetta Gladiators & their manager & my friend Viv Richards on their win. InshaAllah, the next PSL will be held entirely in Pakistan.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 18, 2019