22/Mar/2019
News Viewed 3130 times
پاکستان ڈے 23مارچ پر ملک بھر میں تقریبات منعقد کرنے کی تیاریاں جاری ہیں ہر طرف پاکستانی فوج کی بہادری پر ملی نغمے گائے جا رہے ہیں ۔پاکستانی قوم بڑے جوش و خروش کے ساتھ 23مارچ کی تیاریوں میں مصروف ہے
گلوکار وں نے ملی نغمے پیش کیے جن میں سب سے زیادہ مشہور ومعروف ملی نغمہ ’’ہر دل کی آواز پاکستان زندہ آباد ‘‘ہے ۔ملی نغمہ گلوکار ساحر علی بگا نے گایا اور نغمے کی شاعری عمران رضا نے تحریر کی ہے۔
مزید پڑھیئے:پاک فضائیہ کی ایک اور کامیابی
Pakistan Zindabad
— Maj Gen Asif Ghafoor (@OfficialDGISPR) March 22, 2019
پاکستان زندہ باد
#PakDayParade2019
#PakistanZindabad 🇵🇰 https://t.co/FLUMxnS4FR
23مارچ کو منعقد کل پریڈ میں ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد خصوصی مہمان ہیں اور کل پریڈ میں ساحر علی بگا کا نغمہ’’ پاکستان زندہ آباد‘‘ نشر کیا جائے گا۔