27/Nov/2018
News Viewed 2924 times
بابر اعظم نے اینکر کو جواب میں لکھا کہ سوچ سمجھ کر بات کرو اور اپنی حد میں رہو نوجوان بیٹسمین نے نیوزی لینڈ سے دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی سنچری مکمل کی تو سوشل میڈیا پر مبا رکہ بادوں کا پیغام شر وع ہو گیانجی ٹی وی کہ ایک اینکر با بر اعظم کو شاباش دیتے ہوئے بو لے اور لکھا اچھا لگا جب باقی کھلاڑی مکی آرتھر (کوچ) کو ان کے بیٹے کی سنچری پر مبارکباد دینے لگے
مزید پڑھیں :ایم ڈی پی سی بی کے لیے 9 امیدوار شارٹ لسٹ
با بر اعظم نے اپنے ٹو یٹ میں نجی اینکر کومحتب کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی حد میں رہو اور سوچ سمجھا کر بو لیں