10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جسٹس قاسم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟


سیاسی

01/Jul/2021

News Viewed 888 times

جسٹس قاسم خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کون ہوں گے ؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )جسٹس امیر بھٹی کو لاہور ہائیکورٹ کا نیا چیف جسٹس تعینات کر دیا گیاہے ۔

وزیر اعظم کا چھوٹا سا بیان اپوزیشن نے ہنگامہ کھڑا کر دیا:مزید جانیں

نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق موجود ہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان پانچ جولائی کو ریٹائر ہو رہے ہیں جن کے بعد جسٹس امیر بھٹی سینئر ترین جج ہیں اور انہیں چیف جسٹس تعینات کر دیا گیاہے جو کہ چھ جولائی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔جسٹس امیر بھٹی 8 مارچ 1962 کو وہاڑی میں پیدا ہوئے اور انہوں نے ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی اور 1985 میں ملتان کی بہاو¿ الدین زکریا یونیورسٹی سے
وکالت کی ڈگری لی جب کہ وہ 12 مئی 2011 میں ایڈیشنل جج بھرتی ہوئی۔

متعلقہ خبریں