10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

نک جونز اور پریانکا کی شادی میں نریندرمودی کی آمد


شوبز

05/Dec/2018

News Viewed 1548 times

نک جونز اور پریانکا کی شادی میں نریندرمودی کی آمد

با لی وڈ کا چمکتا ستارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی آمد نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔پریانکا اور نک جونز کی شادی بڑی دھوم دھام سے دہلی کے تاج پیلس میں منعقد ہوئی۔ نریندرمودی نے مہمان خصوصی کے طور پر شادی میں شرکت کی۔ 

اب یہ بھی پڑھیں:2.0 نے پہلے ہی روز110کر وڑ روپے کی کما ئی کر لی


پریانکا 1982میں پیدا ہوئی اور انہوں نے 2000میں مس ورلڈ کا اعزاز حاصل کیا۔جب انہوں نے مس ورلڈ کا اعزاز جیتا تو ان کو پہلی فلم "ہم راز" میں آفر ہوئی جو انہوں نے بخوشی قبول کر لی۔ اس کے بعد ان کو پے در پے متعدد فلموں کی آفر ہوئی جو ان کی شہرت کا باعث بنیں۔حال ہی میں پریانکا نے نک جونز سے شادی کی ہے۔ پریانکا نے اپنے جیون ساتھی کے بارے میں کہا ہے کہ وہ تحمل مزاج،اچھے شوہر اور پیار کرنے والے ہیں۔

متعلقہ خبریں