10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پا کستان کوسیر یز بچانے کے لالے پڑ گئے


پاکستان

09/Nov/2018

News Viewed 2136 times

پا کستان کوسیر یز بچانے کے لالے پڑ گئے

بیٹسمینوں کی غیر ذمہ داری کے سبب پا کستان ون ڈے سیر یز بچا نے کے لا لے پڑ گئے تاہم آج کیویز کیخلاف دوسر ے میچ میں بھی ٹاپ آرڈر کی نا کامی کا خوف ستا ئے گا ،فخر زمان کو نا کا میوں سے نکلنے کا چیلنج درپیش ،حسن علی کی جگہ فہیم اشرف کی شمولیت کا امکان ،ٹی 20 کر کٹ میں لڑ کھڑا کر سنبھلنے، کم ہدف کا دفا ع کر نے اور بڑے ٹوٹل کا کا میاب تعاقب کر نے والے گر ین شر ٹس پرانی بیماریاں ابوظبی میں پہلے ون ڈے میں لوٹ آئیں ۔ٹر ینٹ بو لٹ کی ہیٹ ٹر ک ہی ٹاپ آرڈر کا صفا یا کر نے کیلیے کا فی ثا بت ہو ئی ،فخر زمان ۔بابر اعظم اور محمد حفیظ کی رخصتی کے بعد پہاڑ نظر آنے والے ہدف کا پیچھا کر تے ہو ئے ،سر فر از احمد اور عماد وسیم نے کو شش کی لیکن کو ئی فا ئد ہ نہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں :مسلسل11ویں سیر یز ٹرافی پا کستا نی شو کیس کی زینت بن گئی


دوسری جا نب بو لر ز کی کا رکردگی میں بھی عدم تسلسل نظر آیا ،کیوی ٹیل اینڈ رز نے مار دھاڑکر تے ہوئے ٹو ٹل 250سے اوپر پہنچایا ،ابو ظبی میں ہی دوسر اون ڈے جمعے کر شیڈول ہے ،پا کستا ن کو سیر یز بچا نے کے لالے پڑ چکے ہیں ،محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن پر روس ٹیلرکے اشاروں نے تنا زع کھڑا کیا ۔

متعلقہ خبریں