10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کیلیے بڑی خوشخبری ، سکالر شپ کے علاوہ کیا کچھ ملے گا ؟ جانیے


تعلیمی

31/May/2023

News Viewed 468 times

اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کیلیے بڑی خوشخبری ، سکالر شپ کے علاوہ کیا کچھ ملے گا ؟ جانیے

عالیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کیلئے خوشخبری!
ایک اہم فیصلہ کیا گیا ہے کہ سکالرشپ دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق، بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کو 50 فیصد فیس میں رعایت دی جائے گی جبکہ پی ایچ ڈی کرنے والے اساتذہ کو فیس کی ادائیگی کے لئے آسان اقساط کی سہولت فراہم کی جائے گی۔



محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ یہ سہولت صرف سرکاری اساتذہ کے لئے ہو گی اور وہ آئی بی اے میں داخلہ حاصل کر سکیں گے۔ بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کی ترقی بھی جلدی ہو گی۔



 

متعلقہ خبریں