10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

سندھ کے اساتذہ کا تعلیمی بائیکوٹ کو آج دوسرا دن


تعلیمی

29/Mar/2019

News Viewed 1257 times

سندھ کے اساتذہ کا تعلیمی بائیکوٹ کو آج دوسرا دن

اساتذہ کا کہنا ہے کہ سندھ بھر کے سرکاری سکولوں میں کلاسز نہیں لی جائیں گی جبکہ اساتذہ کے اس احتجاج کی وجہ سے میٹرک کے امتحان متاثر ہو سکتے ہیں۔
جس پر احتجاج کو روکنے کہ لیے پولیس کی طرف سے اساتذہ پر کافی تشدد کیا گیا اور شیلنگ کرکے 13 افراد کو حراست میں لے لیا گیا مگر اس کے باوجود اساتذہ کے احتجاج میں کسی قسم کی کوئی کمی دکھائی نہ دی۔

مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھئیے:آٹھویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

اساتذہ کا کہنا ہے کہ 2012 میں بھرتی کیے گئے اساتذہ کی تنخوا جاری کرکے ان کے مطالبات بھی پورے کیے جائیں۔جس پر حراست میں لیے گئے اساتذہ کو رہا کر دیا گیا۔ سیکرٹری تعلیم نے امتحان کے دوران احتجاج کو سازش قرار دیا۔اساتذہ کے اس احتجاج میں بہت سے شہریوں کو ٹریفک سمیت بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ۔

متعلقہ خبریں