10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ہو ٹل کے واجبا ت کی عدم ادا ئیگی پر قو می ہا کی ٹیم کے پا سورٹس ضبط


اسپورٹس

27/Oct/2018

News Viewed 2148 times

ہو ٹل کے واجبا ت کی عدم ادا ئیگی پر قو می ہا کی ٹیم کے پا سورٹس ضبط

ایشن ہا کی چیمپئنز ٹر افی میں شر کت کر نے والی قو می ٹیم کے کھلاڑیوں کے پا سپورٹس ہو ٹل انتظا میہ نے واجبا ت کی عدام ادا ئیگی پر اپنے قبضے میں لے لیے ہیں ،ہوٹل انتظامیہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر پیسے نہیں دیں گے تو پا سپورٹس بھی واپس نہیں کر یں گے،قو می ٹیم کی ہو ٹل میں 28اکتو بر تک بکنگ ہے ہو ٹل انتظامیہ کی جا نب سے با ر بار یا د دہا نی کے با وجودہ ابھی تک پی ایچ ایف کی جا نب سے یہ معا ملہ حل نہیں ہواگ جس سے کھلا ڑی بھی پر یشان ہیں ،اور وہاں پا کستا ن کی بد نامی الگ ہو رہی ہے ۔

مز ید پڑ ھیں:فخر زمان کو انتہائی بدقسمتی کا سامنا کرنا پڑا

دوسری طرف پا کستا ن ہا کی فیڈ ریشن کے حکام خود فا ئیو اسٹار ہوٹل میں مقیم ہیں ،صدرپی ایچ ایف خا لد کھو کھر اپنے اہل خانہ کے سا تھ میچزد یکھنے پہنچے ہیں ، سیکر ٹر ی شہبا ز سینئر کے سا تھ محمد عر فان قمر ابرا ہیم اور انٹر نیشل کھلاڑی محمد علی ان میچز میں قومی ٹیم کی پر فا ر منس کا جا ئرہ لینے کے لیے وہا ں گئے ہو ئے ہیں ۔

متعلقہ خبریں