17/Jan/2019
News Viewed 1772 times
کراچی انٹر بنک میں بدھ والے دن روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی آئی جبکہ اوپن کرنسی میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔
زرائع کے مطابق فاریکسی ایسوسی ایشن آف پاکستان نے بدھ کو انٹر بنک میں 9پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 138.90 روپے سے کم ہو کر 138.86روپے تک ہو گئی جبکہ ڈالر کی فروخت 139روپے سے کم ہو کر 139.91 روپے تک ہو گئی۔