10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

مودی سرکار کے الیکشن تک پاکستان کو خطرہ


پاکستان

22/Mar/2019

News Viewed 1711 times

مودی سرکار کے الیکشن تک پاکستان کو خطرہ

وزیراعظم عمران خان نے نیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ نیب کو چھوٹے مسائل حل کرنے کی جگہ مخصوص اور کشیدہ مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔انہوں نے کہا کہ سابقہ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اپنے پرائیویٹ طیاروں پر 35کروڑ روپے پاکستان سے باہر بھیج دیا۔شریف خاندان ابھی تک رو رہا ہے اور اب ساتھ ہی زرداری خاندان بھی روئے گا۔
مزید پڑھےئے:شہباز شریف ایک بار پھر نیب کی پکڑ میں


وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دہشتگردی تنظیم کالعدم کو اب اور برداشت نہیں کیا جا سکتا ،ہمیں قوم کو لے کے چلنا ہے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں