10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

ٹرین کے مسافروں کے لئے نئی خوش خبری


پاکستان

26/Mar/2019

News Viewed 1561 times

ٹرین کے مسافروں کے لئے نئی خوش خبری

پاکستان ریلویز کی جانب سے اب لاہور سے کراچی کے درمیان نان سٹاپ جناح ایکسپریس31مارچ سے چلے گی۔وزیر ریلوے شیخ رشید یس سے پہلے بھی راولپنڈی سے کراچی تک نان سٹاپ سرسید ایکسپریس چلانے کا اعلان کیا تھا۔

مزید پڑھئیے:ریلوے ٹریک پر بم دھماکہ ،ٹرین پٹری سے اتر گئی
ذرائع کے مطابق ٹرین 12 ائیر کنڈشنزڈبوں پر مشتمل ہوگی۔ٹرین 31مارچ کو لاہور سے کراچی کو اپنا پہلاسفر طہ کرے گی جس دوران تین بڑے اسٹیشن ‘حیدرآباد‘روہڑی اور خانیوال پر ٹرین رکے گی۔

متعلقہ خبریں