10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پہلی مرتبہ 2مسلمان خواتین بھی کانگرس کی رکن


انٹر نیشنل

04/Jan/2019

News Viewed 1847 times

پہلی مرتبہ 2مسلمان خواتین بھی کانگرس کی رکن

امریکا کے انتخابات میں حصہ لے کر کانگرس پہنچنے والی دو مسلمان خواتین نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا، ان خواتین نے ڈیموکریٹس امیدوار کی حیثیت سے انتخاب لڑا جس میں انہیں قامیابی حاصل ہوئی، زرائع کے مطابق ایک خواتین کا نام الہان عمر اور دوسری نثاد راشد ہ طلائب ہے، 37سالہ الہان عمر نے امریکا کی ریاست سوٹا کے حلقے اور 42سالہ نژادراشد ہ طلائب نے ریاست مشی گن کے حلقے 13سے اچھی کامیابی حاصل کی۔

اب یہ بھی پڑھیں: امریکا اور اسرائیل باضابطہ طور پر علیحدہ


زرائع کے مطابق راشدہ طالب نے فلسطین کا روایتی لباس ’تھوب‘ پہنا ہوا تھا، اس ہوالے سے انہوں نے انسٹا گرام پر ایک تصویر بھی شایہ کی ہے، یہ لباس ٹخنے تاک ہوتا ہے، یہ لباس ان کی والدہ پہننے کی عادی تھی۔

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

Sneak peek: This is what I am wearing when I am sworn into Congress. #PalestinianThobe #ForMyYama

A post shared by Rashida Tlaib (@rashidatlaib) on

متعلقہ خبریں