16/Jul/2021
News Viewed 1287 times
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
آگے بھی پڑھیں: چین کاچاند پر کپاس اگانے کا تجربہ
تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج سندھ میں کراچی، حیدر آباد، لاڑکانہ اور دیگر علاقوں میں بادل برسے گی جبکہ بلوچستان میں کوئٹہ، سبی اور کئی دوسرے علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے۔ موسلادھار بارش سے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔
کشمیر کے کچھ علاقوں میں بھی گرج چمک سے بارش کی توقع ہے۔