10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

بھارتی فوج کی فائرنگ ایک خاتون اور بچہ شہید


انٹر نیشنل

06/May/2019

News Viewed 1720 times

بھارتی فوج کی فائرنگ ایک خاتون اور بچہ شہید

بھارتی فوج نے ایل او سی پر تتہ پانی اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر پر حملہ کیا اور وہاں آبادی کو نشانہ بنایا جس کی وجہ سے ایک خاتون اور 12سالہ بچہ شہید ہو گئے۔


بھارت کا ایل او سی پر معاہدے کے خلاف فائرنگ جاری ہے اور ان کی روز بہ روز کی فائرنگ سے وہاں کے شہریوں کو نقصان ہو رہا ہے بھارت نے ایل او سی کے مقام پر تتہ پانی اور کوٹیرا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک خاتون اور بچہ شہید ہو گئے بچے شناخت کی گئی تو اس نام زاہد اور عمر 12سال تصدیق کی گئی۔پاک فوج نے بھارتی فوج کا منہ توڑ جواب دیا اور بھارتی فوجی چھاؤنی پر حملہ کیا اور تباہ کیا۔

مزید جانیں:بھارت میں ماؤ باغیوں کا حملہ بھارتی اہلکار ہلاک

 بھارت ایل او سی کے معاہدے کے خلاف فائرنگ کر رہا ہے اور اس بات سے بعض نہیں آرہا پاکستان کو اس پر نوٹس لینا چاہیے اور بھارت مزید معاہدوں پر بٹھانا ہو گا۔اگر بھارت ایسے ہی خلاف ورزی کرتا رہا تو ایل او سی کے مقام پر کسی آبادی کا نام نہیں ہو گا اور وہاں بھارتی فوج اپنا قبضہ بھی کر سکتی ہے پاکستان کو اس بات پر منہ توڑ جواب دینا چاہیے اور بھارتی فوج کو ان کی اوقات میں رکھنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں