08/Nov/2018
News Viewed 1923 times
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس آج ہو گا ،مر کزی کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہو گا ۔
تفیصلات کے مطابق:
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لئے مر کزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج چےئر مین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کر اچی میں ہو گا جب کہ زونل کمیٹوں کے اجلاس بھی ملک کے مختلف شہر وں میں منعقد ہوں گے۔
مزید پڑھیں :ڈا کٹر عا فیہ صد یقی نے رہائی کیلیے عمران خان کو خط لکھ دی
چاند کی رویت کے حوالے سے ملنے والی شہادتوں کی بنیادپر مفتی منیب الرحمان ربیع الاول کا چاند نظرآنے کا اعلان کر یں گے