03/Dec/2018
News Viewed 1818 times
شاہ محمو د قر یشی کا کہنا ہے کہ بھا رت سے دو ٹوک انداز میں بھارتی حکومت پر یہ بات واضح کر دی ہے کی وہ پا کستان میں منتفر کر نے کی سازش میں نہ کا میاب رہیں گئے شاہ محمود نہ اپنے ٹو یٹ پر بھارتی ہم منصب شما سوراج کی ہرزہ سرائی کا مد لل کو جواب دیتے ہو ئے کہا کہ پا کستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے میرا یہ بیان ہے سکھ بر ادری کو جتنا بھی منسوب کر نے کی کو شش کر لیں وہ کبھی بھی ان کی باتوں میں نہیں آئی گئی ،پا کستا ن دل کی گہر ائیوں سے سکھ بر ادری کو خو ش آمد کہتے ہیں پا کستا ن ہر مذہب کی عز ت کرتا ہے اور سکھ بر ردری کے جذبات کا احترام بھی کر تا ہے ۔
مزید پڑھیں:پاکستان کی سو چ مثبت ہے