13/Nov/2018
News Viewed 1822 times
ہر ملک کے داخلی معاملات کا احترام کرتے ہیں۔
کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ان کی حکومت آسیہ بی بی کو پناہ دینے کے معاملے پر پاکستانی حکومت سے رابطے میں ہے,پیرس میں امن کانفرنس میں شرکت کے موقع پر خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ آسیہ بی بی کو پناہ دینے کے معاملے پر مذاکرات کررہے ہیں,کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہر ملک کے داخلی معاملات کا احترام کرتے ہیں, کینیڈین وزیراعظم نے کہا کہ ہم ہر ملک کے داخلی معاملات کا احترام کرتے ہیں۔