10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

جواد احمد کا وزیراعظم کے خلاف بیان


شوبز

29/Mar/2019

News Viewed 1474 times

جواد احمد کا وزیراعظم کے خلاف بیان

فیصل آبادآرٹ کونسل میں چل رہے سوشل میڈیا سیمینار میں جواد احمد کو عمران خان پر تنقید کرنا کافی مہنگا پڑ گیا ۔
جواد احمد کی تقریر کے دوران جب انہوں نے عمران خان کے خلاف آواز اٹھائی جس میں جواد احمد نے سوشل میڈیا پر تقریر کی بجائے سیمینار کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی جس پر پی ٹی آئی کے ممبرز نے مائیک چھین کر گلوکار کو اسٹیج سے اتار دیا۔

مزید پڑھیں:پانچویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
مزید پڑھیں:آٹھویں کلاس کا رزلٹ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
جواد احمد کا کہنا تھا کہ ایسا واقعہ آج سے قبل 2018کے الیکشنز سے پہلے بھی ہو چکاہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں سیمینار میں بطور مہمان حصوصی گیا تھا۔ جس میں میری تقریر پر ہر شخص تالیاں بجا رہا تھا اگر کسی لیڈر کو بات پسند نہ آئے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اٹھ کر دوسرے سے مائیک چھین لے پارٹی کے بڑے لیڈروں کا کام ملک کو چلانا ہے نا کہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑائی جھگڑا کیاجائے۔

متعلقہ خبریں