10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

چین پاکستان کو 2ارب ڈالر قرض دے گا


پاکستان

01/Jan/2019

News Viewed 1389 times

چین پاکستان کو دو ارب ڈالر قرض دے گا، فنانشل ٹائمز کی رپورٹ، بیرونی ادائیگیوں کے دباو میں کمی کا امکان ہے, چین کی رقم سے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا، عالمی جریدہ رقم سے روپے کی قدر کو سہارا ملے گا اور بیرونی ادائیگیوں کے دباؤ میں کمی ہو گئی, عودی عرب کی جانب سے امدادی پیکج ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ہو چکا ہے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کے دوران سعودی عرب نے پاکستان کو تین ارب ڈالر اور ہر سال تین ارب ڈالر کا تیل فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔

اب یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ہربریت، 375کشمیری شہید


اد رہے کہ سعودی عرب کی جانب سے بھی پاکستان کو وعدے کے مطابق دو ارب ڈالرز موصول ہو چکے ہیں، سعودی عرب کے پیکج کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط جنوری کے وسط میں ادا کی جائے گی, عودی عرب کی جانب سے دی جانے والی امداد سے بیرونی ادائیگیوں کے چیلنجز سے نمٹنے اور گرتے ہوئے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا ملے گا جب کہ پاکستانی کرنسی بھی مستحکم ہو گی۔

متعلقہ خبریں