10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

اسلام آباد میں ریس لگاتی کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں، دو نوجوان جاں بحق


پاکستان

15/Jul/2021

News Viewed 934 times

اسلام آباد میں ریس لگاتی کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں، دو نوجوان جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی دارالحکومت میں دو کاریں ریس لگاتے ہوئے پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں جس کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔

آگے بھی پڑھیں :  پاکستان کے تباہ حال علاقے میں موٹروے تعمیر

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دو کاروں میں موجود نوجوان سیونتھ ایونیو پر ریس لگا رہے تھے کہ ان کی کاریں پل سے ٹکرا کر الٹ گئیں۔ حادثے کے باعث ایک گاڑی میں موجود دو نوجوان جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جب کہ دوسری کار میں موجود نوجوان موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاشوں اور زخمی نوجوانوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں