10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں


سیاسی

05/Jul/2021

News Viewed 1140 times

عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں ، عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شیئر کی ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کر گئی ہیں، ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘۔
آگے بھی پڑھیں: آصف زرداری کا کہنا اب ہر حال میں حکومت کا خاتمہ 

عابد شیر علی کی جانب سے مزید کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں ۔

سینیٹر افنان اللہ خان ، صحافی مطیع اللہ جان اور دیگر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے عابد شیر علی سے اظہار تعزیت کیا گیا۔

متعلقہ خبریں