10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

دپیکا پڈوکون کی شادی کے حوالے سے پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی


پاکستان

17/Nov/2018

News Viewed 1928 times

دپیکا پڈوکون کی شادی کے حوالے سے پیش گوئی سچ ثابت ہو گئی

دپیکا پڈوکون کی شادی کے حو الے پیش گوئی سچ ثا بت ہو گی دپیکا پڈوکون نے شا دی کی چھ سال پہلے بتا یا تھا جو اب جاکر سچ ہو گی ہے ٹیروکارڈ ریڈر نے دپیکا پڈوکون کو بتا یا تھا کہ ان کی جس سے شا دی ہو گی وہ بہت سمجھدار اور دولت مند انسان ہو گا اور آپ کی شا دی محبت کی ہو گی اور آپ کی دعا ؤں کے جواب میں محبت سے نو از جا ئے گا دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے ٹیر وکارڈ ریڈر کا کہا ہوا سب سچ ہوا ہے 

مزید پڑ ھیں:لوگوں کا دل جیتنے میں ناکام:ٹھگز آف ہندوستان


مو نیشا نے دپیکا رنویر کے ہع نے والے بچوں کے بارے میں کہا کہ دونوں ابھی کے وقت کے لیے اپنے کام کو تر جیج دیے گئے

متعلقہ خبریں