10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

16لاکھ ڈالر مالیت کے بال برآمد


پاکستان

19/Jan/2019

News Viewed 1584 times

16لاکھ ڈالر مالیت کے بال برآمد

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت نے پاکستان سے بر آمدشدہ بالوں کے متعلق رپورٹ بھی پیش کر دی،اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تجارت نے پاکستان سے برآمد شدہ بالوں کی رپورٹ ایوان میں پیش کر دی ،زرائع کے مطابق پاکستان نے پانچ’5‘ سال میں سولہ لاکھ ڈالرز کی ماالیت کے انسانی بال برآمد کیے ہیں۔
زرائع کے مطابق پارلیمانی سیکٹری نے بتا یا کہ پاکستان امریکا،عرب امارات، چین سمیت کئی ممالک کو بال برآمد کرتا ہے۔ چین نے پاکستان کو پانچ سال میں ایک لاکھ پانچ ہزار 461کلو گرام انسانی بال بھیجے جن کی قیمت ایک لاکھ بتیس ہزار ڈالر ہے۔

مزید بھی پڑھیں: 2019 میں نئے نامزد ہونے والے چیف جسٹس آف پا کستان


زرائع کے مطابق پارلیمانی سیکٹری نے بتایا کہ جہاں سال2016سے سال 2017تک کینسر کے مریضوں کی تعداد میں کمی ہوئی ہے وہیں وگز کی مانگ میں بھی کمی نظر آئی ہے۔

متعلقہ خبریں