10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے


پاکستان

06/Dec/2018

News Viewed 2032 times

عزیز میاں قوال کو مداحوں سے بچھڑے 18 برس بیت گئے

عز یز میاں قوال 14اپر یل 1942کو شہر نئی دلی میں پیدا ہو ئے قیام پا کستا ن کے بعد اہل خانہ کے ساتھ لا ہو ر تشر یف لے آئے معروف قوال استاد عبدالو حید سے قوالی کے فن کا سکھا ، اور اس کے بعد پنجا ب یو نیورسٹی سے عر بی ،فارسی میں ایم اے پاس کیا ،ان کا پو را نام عبد العزیز تھا ،جب کے میا ں ان کے تکیہ کلام تھے اس وجہ سے وہ عز یز میاں کے نام سے جانے جاتے تھے ان کی گا ئی ہو ئی قوالیوں میں تیر ی صورت ،شرابی اور بہت سی قوالیاں آج بھی بہت مقبول ہیں 

مزیدبھی پڑھیں:پنجا ب میں بچوں سے زیا دتی کے وا قعات بڑھ گئے


عز یز میاں دنیا بھر کے بشتر ملکوں میں اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا ہے ،اور پا کستان کا نام روشن کیا ہے عز یز میں اپنی قوا لیاں خود لکھا کر تے تھے انہوں نے علامہ اقبال اور قتیل شفا ئی کا کلام انتہائی مہا رت سے گا یا تھا 

متعلقہ خبریں