10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

All ٹیکنالوجی News

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے باعث سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پلان ترتیب دے دیاگیاہے۔
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) محکمہ موسمیات نے آج سندھ، بلوچستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں ترقی ہو رہی ہے حال ہی میں دنیا کا سب سے بڑا جہاز بنایا گیا ہے اور اب ہیلی کاپٹر کی طرح اڑنے والا جہاز تیار کر لیا گیا ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں روز بہ روز ترقی ہو رہی ہے اور اب دنیا کا سب سے بڑا جہاز بنا لیا گیا ہے اور اس جہاز کی پرواز بھی کامیاب رہی ہے۔
نامور فرانسیسی کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑی متعارف کرائی جس کے چند لمحوں کے بعد ہی وہ کار فروخت ہو گئی
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ٹشو پیپر صفائی کے لئے استعمال کیا جاتا ہے لیکن امریکاکی کمپنی نے ایک ایسا ٹشو پیپر بنایا ہے
زرائع کے مطابق دو سال سے زیادہ کی تیاری کے بعد ایک جاپانی ماہر جن کا نام یوٹو مو نے روایتی طریقے سے
اس سال ریلیز ہونے والا سم سنگ گلیکسی ایس 10کے بارے میں انکشاف ہے کہ سم سنگ گلیکسی
امریکی کمپنی نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جسے بلیو ٹوتھ ٹرانسمیٹرکہا جاتا ہے یہ پہلا بیٹری کے بغیر چلنے والا ٹرانسمیٹر ہے
چین نے پہلی مرتبہ چاند پر کپاس اگانے کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے
مختلف صارفین کی جانب سے شکایت سامنے آئی ہے کہ واٹس ایپ ’چیٹ ہسٹری‘ خود بخود غایب ہو رہی ہے،
امریکی انجینیئروں نے حیرت انگیز پین بنایا ہے جسے کسی بھی رنگ کی شے پر کچھ دیر رکھا جائے تو وہ اسی رنگ میں لکھنا شروع کردیتا ہے
ابھی دنیا جعلی خبروں کے چنگل سے آزاد نہیں ہوئی تھی کہ یہ این ویڈیا سمیت کئی کمپنیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے خصوصی الگورتھم اور کمپیوٹرپروگراموں نے ہزاروں لاکھوں چہروں کے ڈیٹا بیس کو دیکھتے
جانب بھیجا گیا تھا جس میں خلانورد کو چاند کی سطح پر چکر لگانے تھے۔ یہ تصویر فوری توجہ حاصل نہ کرسکی تاہم کچھ عرصے بعد ناسا نے جب اسے ایک ٹکٹ پر جاری کیا تو دنیا میں اس کی شہرت پھیل گئی جبکہ اپالو ایٹ مشن 27 دسمبر کو زمین کی جانب لوٹا تھا۔
شہد کی مکھیاں بہت طویل فاصلہ طے کرتی ہیں۔ ان کی پیٹھ پر ہلکے برقی آلات لگا کر ایک وسیع علاقے کے متعلق معلومات حاصل کی جاسکتی ہیں۔
اسمارٹ فون ہر روز جدت سے گزررہے ہیں اور اب خیال یہ ہےکہ 2019 کا سال اس ضمن میں کئی اختراعات سے بھرپور ہوگا
سویت اسپیس پر وگرام میں ما سٹر ما ئنڈ کو رو لو کا کہنا تھا یہ پتھر بہت اہمیت کا حامل ہے ما سٹر ما ئنڈ کو رو لو خلا ئی میشن کے حوالے سے بہت خدمات پیش کی
راجی چیٹ بوٹ سے ہم کسی بھی وقت مدد لے سکتے ہیں یہ عورتوں کے انسانی حقوق کے لیے بنا ہے
اس دوران یہ بھی دیکھا گیا کہ مد د کرنے والی چیونٹوں نے بچوں کو لاروے سے علیحدہ کرتی ہیں اور ان کو بل کے اندر لے جاتی ہیں تاکہ وہ ان بچوں کو بیماریوں سے بچا سکیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چیونٹیوں کا یہ کام بچوں کو بیماریوں سے بچاتا ہے۔
اگر چہ اینڈور یسٹا ئی فورم نیوکلےئس نے درست اب تک خفیہ ہے ،دماغ جس مقام پر واقع ہے ارد حرام اور مغز بھی ہے
اب تک تین کہلشاؤں کو اپنی طرف کشش کر کے کھا نے کی تصدیق ہو چکی ہے اس سے قلب ایک بلیک ہو ل بھی ہے
ہماری کائنات لامحدودحیرت انگیزیوں سے بھری ہوئی ہے اور ماہرین کے مطابق دریافت ہونے وایہ قدیم ستارا بگ بینگ کے عمل کے بعد کائنات کی پیدائش کے وجود میںآیا تھا
عام سا دہ لینس میں زندہ خلیات کو نگ سیلز شا مل کر کے آنکھوں کے حسا س زخم اور امراض کا علاج کیا جا سکتا ہے اور اس کا عملی مظا ہر ہ کوئنزیو نیورسٹی کے ما ہر ین نے کیا ہے
چین کے ایک شہر نے اگلے دو سال تک ایسا مصنو عی چا ند بنا نے کا اعلان کیا ہے
روشن سطروں اور چمکتے حرف والی دنیا کی انوکھی کتاب
پاکستان اور چین کے درمیان بڑا معاہدہ طے پایا گیا اب چین پاکستان کو 48 تیز جنگی ڈرونزفروخت کرے گا چین اب پاکستان کو جدید ڈرون طیارے دے گا
ورلڈ ربوٹس کانفرنس ۲۰۱۸ کے پچھلے ہفتہ میں منقعد ہوئی بیجنگ میں ورلڈ ربوٹ کی رنگا رنگ کانفرنس میں نئے نئے ربوٹس کی نمائش کی گئ۔