10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

All صحت News

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کے معروف اداکا ر عدنا ن صدیقی موذی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید30افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دو ہزار452نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید 24 اموات جبکہ ایک ہزار 277نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں
تحقیق کے مطابق پتہ چلا ہے کہ کھٹے پھل جن میں وٹامن سی پایا جاتا ہے ایسے پھلوں کے استعمال سے آپ آئی۔ سی ۔یو سے بہت جلد باہر آسکتے ہیں۔
گزشتہ دو ماہ کے مطابق پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ٹائیفائیڈکے مریضوں میں بھرپور اضافہ دیکھا گیا ہے
بچے کی پیدائش کے بعد اسے مختلف بیمایوں سے بچانے کے لیے حفاظتی ٹیکے صرف ایک وقتی طور کا ساتھ نہیں ہوتا
فضائی آلودگی کے مطابق2018 بھارتی دارلحکومت دہلی دنیا کا گندا ترین ،آلودہ ترین شہر قراردے دیا۔
ایک نئی تحقیق سے انکشاف ہوا کہ صنوبر نام کی ایک چڑیا کے درخت سے ایک مرکب حاصل کیا گیا ہے
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر کی ادویات کی قیمتوں میں 15فیصد تک اضافہ کر دیا ہے
اگر لڑکیوں کو کوئی ان کے رنگ روپ کے بارے میں کچھ کہدے تو وہ فوری طور پر اس کا ثر لیتی ہیں لڑکیوں میں سو شل میڈیا کا استعمال ان کی صحت کو بہت متا ثرہ کر رہا ہے ۔
برکلے کے انجینیئروں نے وینڈ نامی دماغی پیس میکر بنایا ہے جو مسلسل دماغی برقی سرگرمیوں کو نوٹ کرتا رہتا ہے اور کسی بھی گڑبڑ کی صورت میں مرگی اور پارکنسن جیسے امراض میں بجلی کے ہلکے جھماکے خارج کرکے اس کیفیت کو ختم کرسکتا ہے
امریکہ: ایک چھوٹے سے عملی مشاہدے سے معلوم ہوا ہے کہ جو لوگ سرسبز مقامات کے پاس رہتے ہیں اور درختوں کے قریب ہوں وہ دماغی تناؤ کے کم کم شکار ہوتے ہیں
اقوام متحدہ کے اہم ترین ادارے ورلڈہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیوایچ او) کی طرف سے صحت عامہ کے حوالے سے روزانہ کوئی نہ کوئی خبردار کرنے والی رپورٹ جاری ہوتی ہے
عمر رسیدہ افراد میں ایک انتہائی عام جزو وٹامن ڈی کی کمی ڈپریشن کی وجہ بنتی ہے اور 75 فیصد کیسز میں وٹامن ڈی جیسے اہم جزو کی کمی ہی ڈپریشن کا مرض پیدا کرتی ہے۔
دل کے بعض مریضوں کی پل پل بدلتی جسمانی کیفیات اور دل کے دھڑکن پر نظر رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ معمولی غفلت دل کے جان لیوا دورے اور فالج وغیرہ کی وجہ بن سکتی ہے۔
ہائی بلڈ پرییشر عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا چلا جاتا ہے جب کہ ذہنی دباؤ اور اسٹریس اس میں اضافہ کردیتا ہے تاہم ماہرین طب کاکہنا ہے کہ چند ایسی غذائیں ہیں جن کے استعمال سے بآسانی بلڈر پریشر کے لیول کو کم کیا جاسکتا ہے۔