10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں سب سے کم عمر کھلاڑی شامل


اسپورٹس

24/Apr/2019

News Viewed 1878 times

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں سب سے کم عمر کھلاڑی شامل

پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں دو کھلاڑی ایسے بھی ہیں جن کی عمر سب کھلاڑیوں سے کم ہے اور ان کی پیدائش بھی آخری ورلڈ کپ کے بعد ہوئی۔


پاکستانی کرکٹ ٹیم میں ویسے تو سبھی کھلاڑی اپنی عمر کے حساب سے بلکل ٹھیک ہیں مگر ان میں دو کھلاڑی ایسے شامل ہیں جن کو دیکھ ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا کہ وہ اتنی کم عمر کے حامل ہیں ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حسین اور شاہین شاہ آفریدی سب کھلاڑیوں سے کم عمر کے حامل ہیں ان کی پیدائش آخری ورلڈ کپ کے بعد ہوئی ۔
مزید پڑھیں:ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم انگلینڈ روانہ ہو گئی
1999میں ہونے والے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی اس ورلڈ کپ کے دوران موجودہ ٹیم میں کھیلنے والے دو کھلاڑی محمد حسین اور شاہین شاہ آفریدی اس وقت اس دنیا میں نہیں آئے تھے ۔پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور محمد حسین آخری ورلڈ کپ کے بعد دنیا میں تشریف لائے۔

متعلقہ خبریں