16/Mar/2019
News Viewed 1982 times
چنیوٹ کے شہر رائے چند میں اعجاز علی نامی شخص کے گھر سے فائرنگ کے آوازیں سنائی دی تو محلے والوں نے پولیس کو اطلاع دی جب پولیس واقعہ والی جگہ پر پہنچی تو پتہ چلا کہ اعجاز نامی شخص کی بیوی روبینہ جس کی عمر 32 سال تھی مردہ حالت میں پڑی تھی۔ بیوی کے ساتھ ساتھ اعجاز کے تین بچے ، ایک پانچ سالہ بیٹا ابوبکر، چار سالہ بیٹی تحریم اور تین سالہ مرتضین مردہ حالت میں ملے۔
مزید بھی پڑھیں: وزیراعظم ایک اور مسئلہ حل کرنے کے قریب
زرائع کے مطابق واقع سے ملنے والے شواہد اور اہلِ محلہ سے ملے بیا نات سے یہ بات ظاہر ہوئی ہے کہ اعجاز نے پہلے اپنے بیوی بچوں کے گولیاں مار کر قتل کر دیا جس کے بعد اعجاز نے اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر دیا۔