10th Class Result 2022 9th Class Result 2022

برطانوی تاریح میں پہلی بار کرنسی میں مسلمان خاتون کی تصویر


انٹر نیشنل

19/Oct/2018

News Viewed 2494 times

 برطانوی تاریح میں پہلی بار کرنسی میں مسلمان خاتون کی تصویر

بر طانوی بینک ، بینک آف انگلینڈنے کرنسی نوٹ پر پہلی بار ایک مسلم خاتون کی تصویر لگانے کا حکم دے دیا ہے 50پاونڈ کرنسی نوٹ پر اس وقت برطانیہ کی ملکہ الز بتھ دوم کی تصویر ہے ۔

یہ بھی ضرور پڑھیں:چیرمین عبیدچنائے نے دی ایلیسن گلوبل لیڈر شپ کا ایوارڈ جیت لیا 

نورالنساعنایت نامی خاتون نے دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس میں رہتے ہوئے برطانیہ کے لیے جا سوسی کرتی رہی ان کا یہ کارنامہ آج بھی یاد رکھا جاتا ہے اس چیز کو مددنظر رکھتے ہوئے بینک آف انگلینڈ کی جانب سے ان کی تصویر اب برطانوی کرنسی میں لگا دی جائے گی ۔

نورالنساعنایت یکم جنوری 1904کو روس میں پیدا ہوئی ان کے والدین کا تعلق ہندستان سے تھانورالنسا 19نومبر 1940میں خواتین کے ضمنی ائر فورس waafمیں کلاس 2ائر کلاس افسر کے طور پر شمولیت اختیار کی اور برطانیہ کی جانب سے جرمنی کے خلاف پہلی خاتون وائرلس اپریٹر بنیں۔13اکتوبر 1943میں پیرس میں جاسوسی کرنے کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا 8ماہ تشدد کے بعد بھی کچھ نہ بولنے پر انھیں سر پر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔نور النسا اب انگلینڈ میں nora bakerکے نام سے مشہور ہیں۔

متعلقہ خبریں